Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 36 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿وَلَقَدۡ أَنذَرَهُم بَطۡشَتَنَا فَتَمَارَوۡاْ بِٱلنُّذُرِ ﴾
[القَمَر: 36]
﴿ولقد أنذرهم بطشتنا فتماروا بالنذر﴾ [القَمَر: 36]
Abul Ala Maududi Lut ne apni qaum ke logon ko hamari pakad se khabardaar kiya magar woh saari tambihat ko mashkuk (doubtful) samajh kar baaton mein udate rahey |
Ahmed Ali اور وہ انہیں ہماری پکڑ سے ڈرا چکا تھا پس وہ ڈرانے میں شک کرنے لگے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور لوطؑ نے ان کو ہماری پکڑ سے ڈرایا بھی تھا مگر انہوں نے ڈرانے میں شک کیا |
Mahmood Ul Hassan اور وہ ڈرا چکا تھا اُنکو ہماری پکڑ سے پھر لگے مکرانے ڈرانے کو [۳۱] |
Muhammad Hussain Najafi بلاشبہ انہوں (لوط(ع)) نے انہیں سخت گرفت سے ڈرایا تھا مگر وہ ڈرانے کے بارے میں شک میں مبتلا رہے (اورجھگڑتے رہے)۔ |