Quran with Urdu translation - Surah Al-hadid ayat 2 - الحدِيد - Page - Juz 27
﴿لَهُۥ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ يُحۡيِۦ وَيُمِيتُۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ ﴾
[الحدِيد: 2]
﴿له ملك السموات والأرض يحيي ويميت وهو على كل شيء قدير﴾ [الحدِيد: 2]
Abul Ala Maududi Zameen aur aasmano ki sultanat ka maalik wahi hai, zindagi bakshta hai aur maut deta hai, aur har cheez par qudrat rakhta hai |
Ahmed Ali آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کے یے ہے وہ زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے۔ (وہی) زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے |
Mahmood Ul Hassan اُسی کے لئے ہے راج آسمانوں کا اور زمین کا جِلاتا ہے اور مارتا ہے اور وہ سب کچھ کر سکتا ہے [۲] |
Muhammad Hussain Najafi آسمانوں اور زمین کی سلطنت اسی کے لئے ہے وہی حیات دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے۔ |