Quran with Urdu translation - Surah Al-hadid ayat 3 - الحدِيد - Page - Juz 27
﴿هُوَ ٱلۡأَوَّلُ وَٱلۡأٓخِرُ وَٱلظَّٰهِرُ وَٱلۡبَاطِنُۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَيۡءٍ عَلِيمٌ ﴾
[الحدِيد: 3]
﴿هو الأول والآخر والظاهر والباطن وهو بكل شيء عليم﴾ [الحدِيد: 3]
Abul Ala Maududi Wahi awwal bhi hai aur aakhir bhi, aur zaahir bhi hai aur makhfi(hiddin) bhi , aur woh har cheez ka ilm rakhta hai |
Ahmed Ali وہی سب سے پہلا اور سب سے پچھلا اور ظاہر اور پوشیدہ ہے اور وہی ہر چیز کو جاننے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ (سب سے) پہلا اور (سب سے) پچھلا اور (اپنی قدرتوں سے سب پر) ظاہر اور (اپنی ذات سے) پوشیدہ ہے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے |
Mahmood Ul Hassan وہی ہے سب سے پہلا اور سب سے پچھلا [۳] اور باہر اور اندر اور وہ سب کچھ جانتا ہے [۴] |
Muhammad Hussain Najafi وہی اول ہے اور وہی آخر، وہی ظاہرہے اور وہی باطن اور وہ ہر چیز کا خوب جاننے والا ہے۔ |