Quran with Urdu translation - Surah Al-Mujadilah ayat 20 - المُجَادلة - Page - Juz 28
﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ يُحَآدُّونَ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥٓ أُوْلَٰٓئِكَ فِي ٱلۡأَذَلِّينَ ﴾
[المُجَادلة: 20]
﴿إن الذين يحادون الله ورسوله أولئك في الأذلين﴾ [المُجَادلة: 20]
Abul Ala Maududi Yaqeenan zaleel tareen makhlooqat mein se hain woh log jo Allah aur uske Rasool ka muqabla karte hain |
Ahmed Ali بے شک جو لوگ الله اورا سکے رسول کی مخالفت کرتے ہیں یہی لوگ ذلیلوں میں ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ نہایت ذلیل ہوں گے |
Mahmood Ul Hassan جو لوگ خلاف کرتے ہیں اللہ کا اور اُسکے رسول کا وہ لوگ ہیں سب سے بےقدر لوگوں میں |
Muhammad Hussain Najafi جو لوگ اللہ اور اس کے رسول(ص) کی مخالفت کرتے ہیں وہ ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں۔ |