Quran with Urdu translation - Surah Al-Qalam ayat 37 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿أَمۡ لَكُمۡ كِتَٰبٞ فِيهِ تَدۡرُسُونَ ﴾
[القَلَم: 37]
﴿أم لكم كتاب فيه تدرسون﴾ [القَلَم: 37]
Abul Ala Maududi Kya tumhare paas koi kitaab hai jismein tum yeh padhte ho |
Ahmed Ali کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہو |
Mahmood Ul Hassan کیا تمہارے پا س کوئی کتاب ہے جس میں پڑھ لیتے ہو |
Muhammad Hussain Najafi کیا تمہارے پاس کوئی (آسمانی) کتاب ہے جس میں تم (یہ) پڑھتے ہو؟ |