Quran with Urdu translation - Surah Al-Qalam ayat 38 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿إِنَّ لَكُمۡ فِيهِ لَمَا تَخَيَّرُونَ ﴾
[القَلَم: 38]
﴿إن لكم فيه لما تخيرون﴾ [القَلَم: 38]
Abul Ala Maududi Ke tumhare liye zaroor wahan wahi kuch hai jo tum apne liye pasand karte ho |
Ahmed Ali کہ بے شک تمہیں آخرت میں ملے گا جو تم پسند کرتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry کہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گی |
Mahmood Ul Hassan اُس میں ملتا ہے تمکو جو تم پسند کر لو |
Muhammad Hussain Najafi کہ تمہارے لئے اس میں وہ کچھ ہے جو تم پسند کرتے ہو؟ |