Quran with Urdu translation - Surah Al-haqqah ayat 36 - الحَاقة - Page - Juz 29
﴿وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنۡ غِسۡلِينٖ ﴾
[الحَاقة: 36]
﴿ولا طعام إلا من غسلين﴾ [الحَاقة: 36]
Abul Ala Maududi Aur na zakhmon ke dhowan (washing of wounds) ke siwa iske liye koi khana |
Ahmed Ali اور نہ کھانا ہے مگر زخموں کا دھون |
Fateh Muhammad Jalandhry اور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور نہ کچھ ملے کھانا مگر زخموں کا دھوون |
Muhammad Hussain Najafi اور نہ ہی اس کے لئے پیپ کے سوا کوئی کھانا ہے۔ |