Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 67 - الأعرَاف - Page - Juz 8
﴿قَالَ يَٰقَوۡمِ لَيۡسَ بِي سَفَاهَةٞ وَلَٰكِنِّي رَسُولٞ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[الأعرَاف: 67]
﴿قال ياقوم ليس بي سفاهة ولكني رسول من رب العالمين﴾ [الأعرَاف: 67]
Abul Ala Maududi Usne kaha “ aey biradraan e qaum, main be-aqali mein mubtila nahin hoon balke main Rubb ul aalameen ka Rasool hoon |
Ahmed Ali فرمایا اے میری قوم میں بے وقوف نہیں ہوں لیکن میں پروردگار عالم کی طرف سے بھیجا ہوا ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry انہوں نے کہا کہ بھائیو مجھ میں حماقت کی کوئی بات نہیں ہے بلکہ میں رب العالمین کا پیغمبر ہوں |
Mahmood Ul Hassan بوالا اے میری قوم میں کچھ بےعقل نہیں لیکن میں بھیجا ہوا ہوں پروردگار عالم کا |
Muhammad Hussain Najafi ہود نے کہا! اے میری قوم، مجھ میں کوئی حماقت نہیں ہے بلکہ میں تو سارے جہانوں کے پروردگار کا رسول ہوں۔ |