Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 68 - الأعرَاف - Page - Juz 8
﴿أُبَلِّغُكُمۡ رِسَٰلَٰتِ رَبِّي وَأَنَا۠ لَكُمۡ نَاصِحٌ أَمِينٌ ﴾
[الأعرَاف: 68]
﴿أبلغكم رسالات ربي وأنا لكم ناصح أمين﴾ [الأعرَاف: 68]
Abul Ala Maududi Tumko apne Rubb ke paigaamaat pahunchata hoon, aur tumhara aisa khair-khwah hoon jispar bharosa kiya jaa sakta hai |
Ahmed Ali تمہیں اپنے رب کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہارا امانت دار خیر خواہ ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry میں تمہیں خدا کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہارا امانت دار خیرخواہ ہوں |
Mahmood Ul Hassan پہنچاتا ہوں تم کو پیغام اپنے رب کے اور میں تمہارا خیرخواہ ہوں اور اطمینان کے لائق [۸۱] |
Muhammad Hussain Najafi تمہارے پروردگار کے پیغامات پہنچاتا ہوں۔ اور تمہارا امانتدار ناصح ہوں۔ |