Quran with Urdu translation - Surah Al-Muddaththir ayat 40 - المُدثر - Page - Juz 29
﴿فِي جَنَّٰتٖ يَتَسَآءَلُونَ ﴾
[المُدثر: 40]
﴿في جنات يتساءلون﴾ [المُدثر: 40]
Abul Ala Maududi Jo jannaton mein hongey, wahan woh |
Ahmed Ali باغوں میں ہو ں گے ایک دوسرے سے پوچھیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry (کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے |
Mahmood Ul Hassan باغوں میں ہیں مل کر پوچھتے ہیں |
Muhammad Hussain Najafi جو بہشت کے باغوں میں ہوں گے۔ |