Quran with Urdu translation - Surah Al-Insan ayat 18 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿عَيۡنٗا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلۡسَبِيلٗا ﴾
[الإنسَان: 18]
﴿عينا فيها تسمى سلسبيلا﴾ [الإنسَان: 18]
Abul Ala Maududi Yeh jannat ka ek chasma hoga jisey salsabil kaha jata hai |
Ahmed Ali وہ وہاں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے |
Mahmood Ul Hassan ایک چشمہ ہے اُس میں اُس کا نام کہتے ہیں سلسبیل [۲۱] |
Muhammad Hussain Najafi یہ اس (جنت) میں ایک چشمہ ہے جسے سلسبیل کہاجاتا ہے۔ |