Quran with Urdu translation - Surah Al-Insan ayat 25 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿وَٱذۡكُرِ ٱسۡمَ رَبِّكَ بُكۡرَةٗ وَأَصِيلٗا ﴾
[الإنسَان: 25]
﴿واذكر اسم ربك بكرة وأصيلا﴾ [الإنسَان: 25]
Abul Ala Maududi Apne Rubb ka naam subh-o-shaam yaad karo |
Ahmed Ali اوراپنے رب کا نام صبح اور شام یاد کیا کریں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو |
Mahmood Ul Hassan اور لیتا رہ نام اپنے رب کا صبح اور شام [۳۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور صبح و شام اپنے پروردگار کانام یاد کیجئے۔ |