Quran with Urdu translation - Surah An-Naba’ ayat 14 - النَّبَإ - Page - Juz 30
﴿وَأَنزَلۡنَا مِنَ ٱلۡمُعۡصِرَٰتِ مَآءٗ ثَجَّاجٗا ﴾
[النَّبَإ: 14]
﴿وأنـزلنا من المعصرات ماء ثجاجا﴾ [النَّبَإ: 14]
Abul Ala Maududi Aur baadalon se lagatar baarish barsayi |
Ahmed Ali اور ہم نے بادلوں سے زور کا پانی اتارا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور نچڑتے بادلوں سے موسلا دھار مینہ برسایا |
Mahmood Ul Hassan اور اتارا نچڑنے والی بدلیوں سے پانی کا ریلا [۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے پانی سے لبریز بادلوں سے موسلادھار پانی برسایا۔ |