Quran with Urdu translation - Surah An-Naba’ ayat 23 - النَّبَإ - Page - Juz 30
﴿لَّٰبِثِينَ فِيهَآ أَحۡقَابٗا ﴾
[النَّبَإ: 23]
﴿لابثين فيها أحقابا﴾ [النَّبَإ: 23]
Abul Ala Maududi Jismein woh muddaton padey rahengey |
Ahmed Ali کہ وہ اس میں ہمیشہ پڑے رہیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے |
Mahmood Ul Hassan رہا کریں اُس میں قرنوں [۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi وہ اس میں مدتہائے دراز تک پڑے رہیں گے۔ |