Quran with Urdu translation - Surah An-Naba’ ayat 24 - النَّبَإ - Page - Juz 30
﴿لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرۡدٗا وَلَا شَرَابًا ﴾
[النَّبَإ: 24]
﴿لا يذوقون فيها بردا ولا شرابا﴾ [النَّبَإ: 24]
Abul Ala Maududi Uske andar kisi thandak aur peene ke qabil kisi cheez ka maza woh na chakhengey |
Ahmed Ali نہ وہاں کسی ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے اور نہ کسی پینے کی چیز کا |
Fateh Muhammad Jalandhry وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا) |
Mahmood Ul Hassan نہ چکھیں وہاں کچھ مزا ٹھنڈک کا اور نہ پینا ملے کچھ |
Muhammad Hussain Najafi وہ اس میں نہ ٹھنڈک کامزہ چکھیں گے اور نہ کوئی پینے کی چیز۔ |