Quran with Urdu translation - Surah At-Takwir ayat 14 - التَّكوير - Page - Juz 30
﴿عَلِمَتۡ نَفۡسٞ مَّآ أَحۡضَرَتۡ ﴾
[التَّكوير: 14]
﴿علمت نفس ما أحضرت﴾ [التَّكوير: 14]
Abul Ala Maududi Us waqt har shaks ko maloom ho jayega ke woh kya lekar aaya hai |
Ahmed Ali تو ہر شخص جان لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تب ہر شخص معلوم کر لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے |
Mahmood Ul Hassan جان لے گا ہر ایک جی جو لے کر آیا [۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi تب ہر شخص کو معلوم ہو جائے گا کہ اس نے کیا لا کر پیش کیا ہے۔ |