Quran with Urdu translation - Surah At-Takwir ayat 22 - التَّكوير - Page - Juz 30
﴿وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجۡنُونٖ ﴾
[التَّكوير: 22]
﴿وما صاحبكم بمجنون﴾ [التَّكوير: 22]
| Abul Ala Maududi Aur (aey ehle Makkah) tumhara rafeeq(companion) majnoon(mad) nahin hai |
| Ahmed Ali اور تمہارا رفیق کوئی دیوانہ نہیں ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں |
| Mahmood Ul Hassan اور یہ تمہارا رفیق کچھ دیوانہ نہیں [۱۶] |
| Muhammad Hussain Najafi اور تمہارا ساتھی (پیغمبرِ اسلام (ص)) دیوانہ نہیں ہے۔ |