Quran with Urdu translation - Surah At-Takwir ayat 23 - التَّكوير - Page - Juz 30
﴿وَلَقَدۡ رَءَاهُ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡمُبِينِ ﴾
[التَّكوير: 23]
﴿ولقد رآه بالأفق المبين﴾ [التَّكوير: 23]
Abul Ala Maududi Usne us paigambar ko roshan ufaq (clear horizon) par dekha hai |
Ahmed Ali اور اس نے اس کو کُھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو (آسمان کے کھلے یعنی) مشرقی کنارے پر دیکھا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اس نے دیکھا ہے اُس فرشتہ کو آسمان کے کھلے کنارہ کے پاس [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور اس (پیغمبر(ص)) نے اس (پیغامبر) کو روشن افق (کنارے) پر دیکھا ہے۔ |