Quran with Urdu translation - Surah Al-InfiTar ayat 6 - الانفِطَار - Page - Juz 30
﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡإِنسَٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلۡكَرِيمِ ﴾
[الانفِطَار: 6]
﴿ياأيها الإنسان ما غرك بربك الكريم﴾ [الانفِطَار: 6]
Abul Ala Maududi Aey insaan kis cheez ne tujhey apne uss Rubb-e-kareem ki taraf se dhoke mein daal diya |
Ahmed Ali اے انسان تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے مغرور کر دیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا |
Mahmood Ul Hassan اے آدمی کس چیز سے بہکا تو اپنے رب کریم پر [۴] |
Muhammad Hussain Najafi اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے (رحیم و) کریم پروردگار سے دھو کے میں ڈال رکھا ہے؟ |