Quran with Urdu translation - Surah Al-Buruj ayat 3 - البُرُوج - Page - Juz 30
﴿وَشَاهِدٖ وَمَشۡهُودٖ ﴾
[البُرُوج: 3]
﴿وشاهد ومشهود﴾ [البُرُوج: 3]
Abul Ala Maududi Aur dekhnay walay ki aur dekhi janey wali cheez ki |
Ahmed Ali اور اس دن کی جو حاضر ہوتا ہے اور اس کی جس کے پاس حاضر ہوتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور حاضر ہونے والے کی اور جو اس کے پاس حاضر کیا جائے اسکی |
Mahmood Ul Hassan اور اُس دن کی جو حاضر ہوتا ہے اور اُسکی کہ جسکے پاس حاضر ہوتے ہیں [۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور گواہ کی قَسم اور اس چیز کی جس کی گواہی دی جائے گی۔ |