Quran with Urdu translation - Surah AT-Tariq ayat 7 - الطَّارق - Page - Juz 30
﴿يَخۡرُجُ مِنۢ بَيۡنِ ٱلصُّلۡبِ وَٱلتَّرَآئِبِ ﴾
[الطَّارق: 7]
﴿يخرج من بين الصلب والترائب﴾ [الطَّارق: 7]
Abul Ala Maududi Jo peet aur seeney ki haddiyon kay darmiyan se nikalta hai |
Ahmed Ali جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو پیٹھ اور سینے کے بیچ میں سے نکلتا ہے |
Mahmood Ul Hassan جو نکلتا ہے پیٹھ کے بیچ سے اور چھاتی کے بیچ سے [۳] |
Muhammad Hussain Najafi جو ریڑھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے۔ |