Quran with Hindustani translation - Surah Hud ayat 22 - هُود - Page - Juz 12
﴿لَا جَرَمَ أَنَّهُمۡ فِي ٱلۡأٓخِرَةِ هُمُ ٱلۡأَخۡسَرُونَ ﴾
[هُود: 22]
﴿لا جرم أنهم في الآخرة هم الأخسرون﴾ [هُود: 22]
Muhammad Junagarhi Be-shak yehi log aakhirat mein ziyan kaar hongay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim beshak yahi log aqirath mein ziya kaar1 honge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بیشک جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے اور عجزو انکسار سے جھک گئے اپنے پروردگار کی طرف۔ یہی لوگ جنتی ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri یہ بالکل حق ہے کہ یقینًا وہی لوگ آخرت میں سب سے زیادہ خسارہ اٹھانے والے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani لامحالہ یہی لوگ ہیں جو آخرت میں سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یقینا یہ لوگ آخرت میں بہت بڑا گھاٹا اٹھانے والے ہیں |