Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 22 - هُود - Page - Juz 12
﴿لَا جَرَمَ أَنَّهُمۡ فِي ٱلۡأٓخِرَةِ هُمُ ٱلۡأَخۡسَرُونَ ﴾
[هُود: 22]
﴿لا جرم أنهم في الآخرة هم الأخسرون﴾ [هُود: 22]
| Abul Ala Maududi Naguzeer hai ke wahi aakhirat mein sabse badhkar ghatey(loss) mein rahein |
| Ahmed Ali بے شک یہی لوگ آخرت میں سب سے زیادہ نقصان میں ہوں گے |
| Fateh Muhammad Jalandhry بلاشبہ یہ لوگ آخرت میں سب سے زیادہ نقصان پانے والے ہیں |
| Mahmood Ul Hassan اس میں شک نہیں کہ یہ لوگ آخرت میں یہی ہیں سب سے زیادہ نقصان میں |
| Muhammad Hussain Najafi بلاشبہ یہی لوگ آخرت میں سب سے زیادہ گھاٹا اٹھانے والے ہوں گے۔ |