Quran with Hindustani translation - Surah Hud ayat 21 - هُود - Page - Juz 12
﴿أُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ خَسِرُوٓاْ أَنفُسَهُمۡ وَضَلَّ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يَفۡتَرُونَ ﴾
[هُود: 21]
﴿أولئك الذين خسروا أنفسهم وضل عنهم ما كانوا يفترون﴾ [هُود: 21]
Muhammad Junagarhi Yehi hain jinhon ney apna nuksan aap ker liya aur woh sab kuch inn say kho gaya jo enhon ney gharr rakha tha |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yahi hai jinhone apna nuqsaan aap kar liya aur wo sub kuch un se kho gaya jo unhone ghad rakha tha |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یقیناً یہی لوگ ہیں جو آخرت میں سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے ہوں گے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri یہی لوگ ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کو نقصان پہنچایا اور جو بہتان وہ باندھتے تھے وہ (سب) ان سے جاتے رہے |
Muhammad Taqi Usmani یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کے لیے گھاٹے کا سودا کرلیا تھا، اور جو معبود انہوں نے گھڑ رکھے تھے، انہیں ان کا کوئی سراغ نہیں ملے گا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے خود اپنے نفس کو خسارہ میں مبتلا کیا اور ان سے وہ بھی گم ہوگئے جن کا افترا کیا کرتے تھے |