×

اے میرے پالنے والے! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اوﻻد 14:40 Hindustani translation

Quran infoHindustaniSurah Ibrahim ⮕ (14:40) ayat 40 in Hindustani

14:40 Surah Ibrahim ayat 40 in Hindustani (الباكستانية)

Quran with Hindustani translation - Surah Ibrahim ayat 40 - إبراهِيم - Page - Juz 13

﴿رَبِّ ٱجۡعَلۡنِي مُقِيمَ ٱلصَّلَوٰةِ وَمِن ذُرِّيَّتِيۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلۡ دُعَآءِ ﴾
[إبراهِيم: 40]

اے میرے پالنے والے! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اوﻻد سے بھی، اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما

❮ Previous Next ❯

ترجمة: رب اجعلني مقيم الصلاة ومن ذريتي ربنا وتقبل دعاء, باللغة الباكستانية

﴿رب اجعلني مقيم الصلاة ومن ذريتي ربنا وتقبل دعاء﴾ [إبراهِيم: 40]

Muhammad Junagarhi
Aey meray paalney walay! Mujhay namaz ka paband rakh aur meri aulad say bhi aey humaray rab meri dua qabool farma
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim
aye mere paalne waale! mujhe namaaz ka paaband rakh aur meri aulaad se bhi, aye hamare rub meri dua qubool farma
Muhammad Karam Shah Al Azhari
اے ہمارے رب ! بخش دے مجھے اور میرے ماں باپ کو اور سب مومنوں کو جس دن حساب قائم ہوگا۔
Muhammad Tahir Ul Qadri
اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے
Muhammad Taqi Usmani
یا رب ! مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجیے اور میری اولاد میں سے بھی (ایسے لوگ پیدا فرمایے جو نماز قائم کریں) اے ہمارے پروردگار ! اور میری دعا قبول فرمالیجیے ،
Syed Zeeshan Haider Jawadi
پروردگار مجھے اور میری ذریت میں نماز قائم کرنے والے قرار دے اور پروردگار میری دعا کو قبول کرلے
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek