Quran with Urdu translation - Surah Ibrahim ayat 40 - إبراهِيم - Page - Juz 13
﴿رَبِّ ٱجۡعَلۡنِي مُقِيمَ ٱلصَّلَوٰةِ وَمِن ذُرِّيَّتِيۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلۡ دُعَآءِ ﴾
[إبراهِيم: 40]
﴿رب اجعلني مقيم الصلاة ومن ذريتي ربنا وتقبل دعاء﴾ [إبراهِيم: 40]
Abul Ala Maududi Aey mere parwardigar, mujhey namaz qayam karne wala bana aur meri aulad se bhi (aise log utha jo yeh kaam karein) parwardigar, meri dua qabool kar |
Ahmed Ali اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا دے اے ہمارے رب! اورمیری دعا قبول فرما |
Fateh Muhammad Jalandhry اے پروردگار مجھ کو (ایسی توفیق عنایت) کر کہ نماز پڑھتا رہوں اور میری اولاد کو بھی (یہ توفیق بخش) اے پروردگار میری دعا قبول فرما |
Mahmood Ul Hassan اے رب میرے کر مجھ کو کہ قائم رکھوں نماز اور میری اولاد میں سے بھی اے رب میرے [۶۹] اور قبول کر میری دعا [۷۰] |
Muhammad Hussain Najafi اے میرے پروردگار! مجھے نماز کا قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد کو بھی۔ اے ہمارے پروردگار اور میری دعا کو قبول فرما۔ |