Quran with Hindustani translation - Surah Al-hijr ayat 65 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿فَأَسۡرِ بِأَهۡلِكَ بِقِطۡعٖ مِّنَ ٱلَّيۡلِ وَٱتَّبِعۡ أَدۡبَٰرَهُمۡ وَلَا يَلۡتَفِتۡ مِنكُمۡ أَحَدٞ وَٱمۡضُواْ حَيۡثُ تُؤۡمَرُونَ ﴾
[الحِجر: 65]
﴿فأسر بأهلك بقطع من الليل واتبع أدبارهم ولا يلتفت منكم أحد وامضوا﴾ [الحِجر: 65]
Muhammad Junagarhi Abb tu apney khaandan samet iss raat kay kissi hissay mein chal dey aur aap inn kay peechay rehna aur (khabardaar) tum mein say koi (peechay) murr ker bhi na dekhay aur jahan ka tumhen hukum kiya jaraha hai wahan chalay jana |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ab tu apne khandaan sameth is raath ke kisi hisse mein chal de, aur aap un ke piche rehna aur (qabardaar) tum mein se koyi (piche) mud kar bhi na dekhe aur jahaan ka tumhe hukm kiya ja raha hai waha chale jaana |
Muhammad Karam Shah Al Azhari تو چلے جائیے اپنے اہل خانہ کے ساتھ رات کے کسی حصّہ میں اور خود ان کے پیچھے پیچھے چلیے اور پیچھے مڑ کر نہ دیکھے تم میں سے کوئی ، اور چلے جائیے جہاں (جانے کا) تمھیں حکم دیا گیا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri پس آپ اپنے اہلِ خانہ کو رات کے کسی حصہ میں لے کر نکل جائیے اور آپ خود ان کے پیچھے پیچھے چلئے اور آپ میں سے کوئی مڑ کر (بھی) پیچھے نہ دیکھے اور آپ کو جہاں جانے کا حکم دیا گیا ہے (وہاں) چلے جائیے |
Muhammad Taqi Usmani لہذا آپ رات کے کسی حصے میں اپنے گھر والوں کو لے کر نکل جایے، اور آپ خود ان کے پیچھے پیچھے چلیے اور آپ میں سے کوئی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے، اور وہیں جانے کے لیے چلتے رہیں جہاں کا آپ کو حکم دیا جارہا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi آپ رات گئے اپنے اہل کو لے کر نکل جائیں اور خود پیچھے پیچھے سب کی نگرانی کرتے چلیں اور کوئی پیچھے کی طرف مڑ کر بھی نہ دیکھے اور جدھر کا حکم دیا گیا ہے سب ادھر ہی چلے جائیں |