Quran with Hindustani translation - Surah Al-hijr ayat 84 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿فَمَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ ﴾
[الحِجر: 84]
﴿فما أغنى عنهم ما كانوا يكسبون﴾ [الحِجر: 84]
Muhammad Junagarhi Pus inn ki kissi tadbeer-o-amal ney unhen koi faeeda na diya |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas un ki kisi tadbeer wa amal ne unhe koyi fayeda na diya |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس نہ فائدہ پہنچایا انھیں اس ( مال) نے جو وہ کمایا کرتے تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri سو جو (مال) وہ کمایا کرتے تھے وہ ان سے (اللہ کے عذاب) کو دفع نہ کر سکا |
Muhammad Taqi Usmani اور نتیجہ یہ ہوا کہ جس ہنر سے وہ کمائی کرتے تھے، وہ ان کے کچھ کام نہ آیا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi تو انہوں نے جس قدر بھی حاصل کیا تھا کچھ کام نہ آیا |