Quran with Hindustani translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 9 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿ثُمَّ صَدَقۡنَٰهُمُ ٱلۡوَعۡدَ فَأَنجَيۡنَٰهُمۡ وَمَن نَّشَآءُ وَأَهۡلَكۡنَا ٱلۡمُسۡرِفِينَ ﴾
[الأنبيَاء: 9]
﴿ثم صدقناهم الوعد فأنجيناهم ومن نشاء وأهلكنا المسرفين﴾ [الأنبيَاء: 9]
Muhammad Junagarhi Phir hum ney unn say kiye huye sab waday sachay kiye unhen aur jin jin ko hum ney chaha nijat ata farmaee aur hadd say nikal janey walon ko gharat ker diya |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir hum ne un se kiye hoye sab waade sacche kiye, unhe aur jin jin ko hum ne chaaha najaath ata farmaayi aur hadh se nikal jaane waalo ko ghaarath kar diya |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر ہم نے سچّا کر دکھایا انھیں (جو) وعدہ (ہم نے ان سے کیا تھا) پس ہم نے نجات دی انھیں اور ان لوگوں کو جن کو ہم نے (بچانا) چاہا اور ہم نے ہلاک کر دیا حد سے بڑھنے والوں کو |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر ہم نے انہیں اپنا وعدہ سچا کر دکھایا پھر ہم نے انہیں اور جسے ہم نے چاہا نجات بخشی اور ہم نے حد سے بڑھ جانے والوں کو ہلاک کر ڈالا |
Muhammad Taqi Usmani پھر ہم نے ان سے جو وعدہ کیا تھا اسے سچا کر دکھایا کہ ان کو بھی بچا لیا، اور (ان کے علاوہ) جن کو ہم نے چاہا ان کو بھی، اور جو لوگ حد سے گزر چکے تھے، انہیں ہلاک کردیا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر ہم نے ان کے وعدہ کو سچ کر دکھایا اور انہیں اور ان کے ساتھ جن کو چاہا بچالیا اور زیادتی کرنے والوں کو تباہ و برباد کردیا |