Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mu’minun ayat 69 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿أَمۡ لَمۡ يَعۡرِفُواْ رَسُولَهُمۡ فَهُمۡ لَهُۥ مُنكِرُونَ ﴾
[المؤمنُون: 69]
﴿أم لم يعرفوا رسولهم فهم له منكرون﴾ [المؤمنُون: 69]
Muhammad Junagarhi Ya enhon ney apnay payghubar ko pehchana nahi kay iss kay munkir ho rahey hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ya unhone apne paighambar ko pehchana nahi, ke us ke munkir ho rahe hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یا انھوں نے اپنے رسول (مکرم) کو نہ پہچانا تھا اس لیے وہ اس کے منکر بنے رہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri یا انہوں نے اپنے رسول کو نہیں پہچانا سو (اس لئے) وہ اس کے منکر ہو گئے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani یا یہ اپنے پیغمبر کو (پہلے سے) جانتے ہی نہیں تھے، اس وجہ سے ان کا انکار کر رہے ہیں ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یا انہوں نے اپنے رسول کو پہچانا ہی نہیں ہے اور اسی لئے انکار کررہے ہیں |