Quran with Hindustani translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 132 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَٱتَّقُواْ ٱلَّذِيٓ أَمَدَّكُم بِمَا تَعۡلَمُونَ ﴾
[الشعراء: 132]
﴿واتقوا الذي أمدكم بما تعلمون﴾ [الشعراء: 132]
Muhammad Junagarhi Uss say daro jiss ney unn cheezon say tumhari imdad ki jinhen tum jantay ho |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim us se daro jis ne un chizo se tumhaari imdaath ki, jinhe tum jaante ho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور ڈرو اس ذات سے جس نے مدد کی ہے تمھاری ان چیزوں سے جن کو تم جانتے ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور اس (اللہ) سے ڈرو جس نے تمہاری ان چیزوں سے مدد کی جو تم جانتے ہو |
Muhammad Taqi Usmani اور اس ذات سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے نواز کر تمہاری قوت میں اضافہ کیا ہے جو تم خود جانتے ہو۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور اس کا خوف پیدا کرو جس نے تمہاری ان تمام چیزوں سے مدد کی ہے جنہیں تم خوب جانتے ہو |