Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 132 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَٱتَّقُواْ ٱلَّذِيٓ أَمَدَّكُم بِمَا تَعۡلَمُونَ ﴾
[الشعراء: 132]
﴿واتقوا الذي أمدكم بما تعلمون﴾ [الشعراء: 132]
Abul Ala Maududi Daro ussey jisne woh kuch tumhein diya hai jo tum jaante ho |
Ahmed Ali اور اس سے ڈرو جس نے تمہاری ان چیزوں سے مدد کی ہے جنہیں تم بھی جانتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اس سے جس نے تم کو ان چیزوں سے مدد دی جن کو تم جانتے ہو۔ ڈرو |
Mahmood Ul Hassan اور ڈرو اس سے جس نے تم کو پہنچائیں وہ چیزیں جو تم جانتے ہو |
Muhammad Hussain Najafi اور اس ذات سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے تمہاری مدد کی ہے جنہیں تم جانتے ہو۔ |