Quran with Hindustani translation - Surah al-‘Imran ayat 129 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿وَلِلَّهِ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِۚ يَغۡفِرُ لِمَن يَشَآءُ وَيُعَذِّبُ مَن يَشَآءُۚ وَٱللَّهُ غَفُورٞ رَّحِيمٞ ﴾
[آل عِمران: 129]
﴿ولله ما في السموات وما في الأرض يغفر لمن يشاء ويعذب من﴾ [آل عِمران: 129]
Muhammad Junagarhi Aasmanon aur zamin mein jo kuch hai sab Allah hi ka hai woh jissay chahaye bakshay aur jissay chahaye azab keray Allah Taalaa bakshish kerney wala meharban hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim asmaano aur zameen mein jo kuch hai sab Allah hee ka hai, wo jise chaahe baqshe, jise chaahe azaab kare, Allah ta’ala baqshish karne waala meherbaan hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور اللہ ہی کا جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے بخش دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور سزا دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور اللہ بہت بخشنے والا رحم فرمانے والا ہے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور اللہ ہی کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں میں اور زمین میں ہے۔ وہ جسے چاہے بخش دے جسے چاہے عذاب دے، اور اللہ نہایت بخشنے والا مہربان ہے |
Muhammad Taqi Usmani آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے۔ وہ جس کو چاہتا ہے معاف کردیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے عذاب دیتا ہے، اور اللہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور اللرُ ہی کے لئے زمین و آسمان کی کل کائنات ہے وہ جس کو چاہتا ہے بخش دیتا ہے اور جس پر چاہتا ہے عذاب کرتا ہے وہ غفور بھی ہے اور رحیم بھی ہے |