Quran with Hindustani translation - Surah As-saffat ayat 141 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ ٱلۡمُدۡحَضِينَ ﴾
[الصَّافَات: 141]
﴿فساهم فكان من المدحضين﴾ [الصَّافَات: 141]
Muhammad Junagarhi Phir qura-andazi hui to maghloob hogaye |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir qura andaazi hoyi, to ye maghloob ho gaye |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوئے اور دھکیلے ہوؤں میں سے ہو گئے |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر (کشتی بھنور میں پھنس گئی تو) انہوں نے قرعہ ڈالا تو وہ (قرعہ میں) مغلوب ہوگئے (یعنی ان کا نام نکل آیا اور کشتی والوں نے انہیں دریا میں پھینک دیا) |
Muhammad Taqi Usmani پھر وہ قرعہ اندازی میں شریک ہوئے، اور قرعے میں مغلوب ہوئے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور اہل کشتی نے قرعہ نکالا تو انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا |