Quran with Hindustani translation - Surah sad ayat 55 - صٓ - Page - Juz 23
﴿هَٰذَاۚ وَإِنَّ لِلطَّٰغِينَ لَشَرَّ مَـَٔابٖ ﴾
[صٓ: 55]
﴿هذا وإن للطاغين لشر مآب﴾ [صٓ: 55]
Muhammad Junagarhi Yeh to hui jaza (yad rakho kay) sirkashon kay liye bari buri jagah hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ye to hoyi jaza (yaad rakho ke) sarkasho ke liye badi buri jageh hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یہ (تو پرہیزگاروں کے لیے) اور بلاشبہ سر کشوں کے لیے برا ٹھکانا ہو گا |
Muhammad Tahir Ul Qadri یہ (تو مومنوں کے لئے ہے)، اور بے شک سرکشوں کے لئے بہت ہی برا ٹھکانا ہے |
Muhammad Taqi Usmani ایک طرف تو یہ ہے اور (دوسری طرف) جن لوگوں نے سرکشی اختیار کی ہے، یقین جانو، ان کا آخری ٹھکانا بہت برا ہوگا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ ایک طرف ہے اور سرکشوں کے لئے بدترین بازگشت ہے |