Quran with Hindustani translation - Surah Fussilat ayat 4 - فُصِّلَت - Page - Juz 24
﴿بَشِيرٗا وَنَذِيرٗا فَأَعۡرَضَ أَكۡثَرُهُمۡ فَهُمۡ لَا يَسۡمَعُونَ ﴾
[فُصِّلَت: 4]
﴿بشيرا ونذيرا فأعرض أكثرهم فهم لا يسمعون﴾ [فُصِّلَت: 4]
Muhammad Junagarhi Khuskhabri sunanay wala aur daraney wala hai phir bhi inn ki aksariyat ney mun pher liya aur woh suntay hi nahi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim khush qabri sunaane waala aur daraane waala hai, phir bhi un ki aksariyath ne mu pher liya aur wo sunte hee nahi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یہ مژدہ سنانے والا اور (بروقت) خبر دار کرنے والا ہے بایں ہمہ منہ پھیر لیا ان میں سے اکثر نے پس وہ اسے قبول نہیں کرتے |
Muhammad Tahir Ul Qadri خوشخبری سنانے والا ہے اور ڈر سنانے والا ہے، پھر ان میں سے اکثر لوگوں نے رُوگردانی کی سو وہ (اِسے) سنتے ہی نہیں ہیں |
Muhammad Taqi Usmani یہ قرآن خوشخبری دینے والا بھی ہے، اور خبردار کرنے والا بھی پھر بھی ان میں سے اکثر لوگوں نے منہ موڑ رکھا ہے جس کے نتیجے میں وہ سنتے نہیں ہیں |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ قرآن بشارت دینے والا اور عذاب الہٰی سے ڈرانے والا بناکر نازل کیا گیا ہے لیکن اکثریت نے اس سے اعراض کیا ہے اور وہ کچھ سنتے ہی نہیں ہیں |