Quran with Hindustani translation - Surah Ash-Shura ayat 46 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿وَمَا كَانَ لَهُم مِّنۡ أَوۡلِيَآءَ يَنصُرُونَهُم مِّن دُونِ ٱللَّهِۗ وَمَن يُضۡلِلِ ٱللَّهُ فَمَا لَهُۥ مِن سَبِيلٍ ﴾
[الشُّوري: 46]
﴿وما كان لهم من أولياء ينصرونهم من دون الله ومن يضلل الله﴾ [الشُّوري: 46]
Muhammad Junagarhi Unn kay koi madadgar nahi jo Allah Taalaa say alag unn ki madad ker saken aur jissay Allah gumrah kerdey uss kay liye koi raasta hi nahi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un ke koyi madagaar nahi, jo Allah ta’ala se alag un ki imdaad kar sake aur jise Allah gumraah karde, us ke liye koyi raasta hee nahi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور نہیں ہوں گے (اس روز) ان کے لیے مددگار جو مدد کر سکیں ان کی اللہ کے بغیر ۔ اور جس کو گمراہ کر دے اللہ تعالیٰ تو اس کے لیے (بچنے کی) کوئی راہ نہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور اُن (کافروں) کے لئے کوئی حمایتی نہیں ہوں گے جو اللہ کے مقابل اُن کی مدد کر سکیں، اور جسے اللہ گمراہ ٹھہرا دیتا ہے تو اس کے لئے (ہدایت کی) کوئی راہ نہیں رہتی |
Muhammad Taqi Usmani اور ان کو ایسے کوئی مددگار میسر نہیں آئیں گے جو اللہ کو چھوڑ کر ان کی کوئی مدد کریں۔ اور جسے اللہ گمراہ کردے، اس کے لیے بچاؤ کا کوئی راستہ نہیں ہوتا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ان کے لئے ایسے سرپرست بھی نہ ہوںگے جو خدا سے ہٹ کر ان کی مدد کرسکیں اور جس کو خدا گمراہی میں چھوڑ دے اس کے لئے کوئی راستہ نہیں ہے |