Quran with Hindustani translation - Surah Ad-Dukhan ayat 57 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿فَضۡلٗا مِّن رَّبِّكَۚ ذَٰلِكَ هُوَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِيمُ ﴾
[الدُّخان: 57]
﴿فضلا من ربك ذلك هو الفوز العظيم﴾ [الدُّخان: 57]
Muhammad Junagarhi Yeh sirf teray rab ka fazal hai yehi hai bari kamyabi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ye sirf tere rab ka fazl hai, yahi hai badi kamyaabi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari محض آپ کے رب کی مہربانی سے یہی وہ بڑی کامیابی ہے (جس کی انہیں آرزو تھی) |
Muhammad Tahir Ul Qadri یہ آپ کے رب کا فضل ہے (یعنی آپ کا رب آپ کے وسیلے سے ہی عطا کرے گا)، یہی بہت بڑی کامیابی ہے |
Muhammad Taqi Usmani یہ سب تمہارے پروردگار کی طرف سے فضل ہوگا۔ (انسان کے لیے) زبردست کامیابی یہی ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ سب آپ کے پروردگار کا فضل و کرم ہے اور یہی انسان کے لئے سب سے بڑی کامیابی ہے |