Quran with Hindustani translation - Surah Al-An‘am ayat 45 - الأنعَام - Page - Juz 7
﴿فَقُطِعَ دَابِرُ ٱلۡقَوۡمِ ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْۚ وَٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[الأنعَام: 45]
﴿فقطع دابر القوم الذين ظلموا والحمد لله رب العالمين﴾ [الأنعَام: 45]
Muhammad Junagarhi Phir zalim logon ki jarr kat gaee aur Allah Taalaa ka shukar hai jo tamam aalam ka perwerdigar hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir zaalim logo ki jad, kat gayi aur Allah ta’ala ka shukr hai jo tamaam aalam ka parvardigaar hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari تو کاٹ کر رکھ دی گئی جڑ اس قوم کی جس نے ظلم کیا تھا اور سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو پروردگار ہے سارے جہان والوں کا۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri پس ظلم کرنے والی قوم کی جڑ کاٹ دی گئی، اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے |
Muhammad Taqi Usmani اس طرح جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کی جڑ کاٹ کر رکھ دی گئی، اور تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر ظالمین کا سلسلہ منقطع کردیا گیا اور ساری تعریف اس خد اکے لئے ہے جو رب العالمین ہے |