Quran with Hindustani translation - Surah Al-Anfal ayat 22 - الأنفَال - Page - Juz 9
﴿۞ إِنَّ شَرَّ ٱلدَّوَآبِّ عِندَ ٱللَّهِ ٱلصُّمُّ ٱلۡبُكۡمُ ٱلَّذِينَ لَا يَعۡقِلُونَ ﴾
[الأنفَال: 22]
﴿إن شر الدواب عند الله الصم البكم الذين لا يعقلون﴾ [الأنفَال: 22]
Muhammad Junagarhi Be-shak bad tareen khaleeq Allah Taalaa kay nazdeek woh log hain jo behray hain goongay hain jo kay (zara) nahi samajhtay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim beshak budh-tareen qalaayeq, Allah tala ke nazdik wo log hai jo behre hai gonge hai jo ke (zara) nahi samajhte |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بیشک سب جانوروں سے بدتر اللہ کے نزدیک وہ بہرے گونگے (انسان) ہیں جو کچھ نہیں سمجھتے ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri بیشک اللہ کے نزدیک جانداروں میں سب سے بدتر وہی بہرے، گونگے ہیں جو (نہ حق سنتے ہیں، نہ حق کہتے ہیں اور حق کو حق) سمجھتے بھی نہیں ہیں |
Muhammad Taqi Usmani یقین رکھو کہ اللہ کے نزدیک بدترین جانور وہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اللہ کے نزدیک بد ترین زمین پر چلنے والے وہ بہرے اور گونگے ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے ہیں |