Quran with Hindustani translation - Surah Al-Balad ayat 17 - البَلَد - Page - Juz 30
﴿ثُمَّ كَانَ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡمَرۡحَمَةِ ﴾
[البَلَد: 17]
﴿ثم كان من الذين آمنوا وتواصوا بالصبر وتواصوا بالمرحمة﴾ [البَلَد: 17]
Muhammad Junagarhi Phir unlogon mein say hojata jo iman laey aur ik dosry ko sabar ki aurreham kerney ki wasiyat kerty hein |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir un logo mein se ho jaata jo imaan laate aur ek dosre ko sabr ki aur rahem karne ki wasiyath karte hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر وہ ایمان والوں سے ہو جو ایک دوسرے کو نصیحت کرتے ہیں صبر کی اور ایک دوسرے کو نصیحت کرتے ہیں رحمت کی |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر (شرط یہ ہے کہ ایسی جدّ و جہد کرنے والا) وہ شخص ان لوگوں میں سے ہو جو ایمان لائے ہیں اور ایک دوسرے کو صبر و تحمل کی نصیحت کرتے ہیں اور باہم رحمت و شفقت کی تاکید کرتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani پھر وہ ان لوگوں میں بھی شامل ہوا جو ایمان لائے ہیں، اور جنہوں نے ایک دوسرے کو ثابت قدمی کی تاکید کی ہے، اور ایک دوسرے کو رحم کھانے کی تاکید کی ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر وہ ان لوگوں میں شامل ہوجاتا جو ایمان لائے اور انہوں نے صبر اور مرحمت کی ایک دوسرے کو نصیحت کی |