Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 95 - يُونس - Page - Juz 11
﴿وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ ٱلَّذِينَ كَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِ ٱللَّهِ فَتَكُونَ مِنَ ٱلۡخَٰسِرِينَ ﴾
[يُونس: 95]
﴿ولا تكونن من الذين كذبوا بآيات الله فتكون من الخاسرين﴾ [يُونس: 95]
Abul Ala Maududi Aur un logon mein na shamil ho jinhon ne Allah ki aayat ko jhutlaya hai, warna tu nuksaan uthane walon mein se hoga |
Ahmed Ali اوران میں سے بھی نہ ہو جنہوں نے الله کی آیتوں کو جھٹلایا پھر تو بھی نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور نہ ان لوگوں میں ہونا جو خدا کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں نہیں تو نقصان اٹھاؤ گے |
Mahmood Ul Hassan اور مت ہو ان میں جنہوں نے جھٹلایا اللہ کی باتوں کو پھر تو بھی ہو جائے خرابی میں پڑنے والا |
Muhammad Hussain Najafi اور نہ ہی ان لوگوں میں سے ہونا جنہوں نے آیاتِ الٰہیہ کو جھٹلایا ورنہ نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جاؤگے۔ |