Quran with Urdu translation - Surah Al-‘adiyat ayat 5 - العَاديَات - Page - Juz 30
﴿فَوَسَطۡنَ بِهِۦ جَمۡعًا ﴾
[العَاديَات: 5]
﴿فوسطن به جمعا﴾ [العَاديَات: 5]
Abul Ala Maududi Phir isi halat mei kisi majmey ke andar ja ghustey hai |
Ahmed Ali پھر اس وقت دشمنوں کی جماعت میں جا گھستے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں |
Mahmood Ul Hassan پھر گھس جانے والے اُس وقت فوج میں [۴] |
Muhammad Hussain Najafi پھر اسی حالت میں (دشمن کی) جماعت (لشکر) میں گھس جاتے ہیں۔ |