Quran with Urdu translation - Surah Al-‘adiyat ayat 7 - العَاديَات - Page - Juz 30
﴿وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٞ ﴾
[العَاديَات: 7]
﴿وإنه على ذلك لشهيد﴾ [العَاديَات: 7]
Abul Ala Maududi Aur woh khud is par gawah hai |
Ahmed Ali اوربے شک وہ اس بات پر خود شاہد ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے |
Mahmood Ul Hassan اور وہ آدمی اس کام کو سامنے دیکھتا ہے [۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ خود اس پر گواہ ہے۔ |