Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 21 - هُود - Page - Juz 12
﴿أُوْلَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ خَسِرُوٓاْ أَنفُسَهُمۡ وَضَلَّ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يَفۡتَرُونَ ﴾
[هُود: 21]
﴿أولئك الذين خسروا أنفسهم وضل عنهم ما كانوا يفترون﴾ [هُود: 21]
Abul Ala Maududi Yeh woh log hain jinhon ne apne aap ko khud ghaatey (nuksan) mein dala aur woh sab kuch unse khoya gaya jo unhon ne ghadh rakkha tha |
Ahmed Ali انہوں نے اپنے آپ کو خسارہ میں ڈال دیا اور ان سے ضائع ہوگیا جو جھوٹ وہ باندھتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا اور جو کچھ وہ افتراء کیا کرتے تھے ان سے جاتا رہا |
Mahmood Ul Hassan وہی ہیں جو کھو بیٹھے اپنی جان اور گم ہو گیا ان سےجو جھوٹ باندھا تھا [۳۳] |
Muhammad Hussain Najafi یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو خسارے میں مبتلا کیا اور وہ (خلافِ حق) جو افترا پردازیاں کیا کرتے تھے وہ سب ان سے گم ہوگئیں۔ |