Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 67 - هُود - Page - Juz 12
﴿وَأَخَذَ ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ ٱلصَّيۡحَةُ فَأَصۡبَحُواْ فِي دِيَٰرِهِمۡ جَٰثِمِينَ ﴾
[هُود: 67]
﴿وأخذ الذين ظلموا الصيحة فأصبحوا في ديارهم جاثمين﴾ [هُود: 67]
Abul Ala Maududi Rahey woh log jinhon ne zulm kiya tha to ek sakht dhamake ne unko dhar liya aur woh apni bastiyon mein is tarah be-hiss o harkat (lay lifeless) padey ke padey reh gaye |
Ahmed Ali اوران ظالموں کو ہولناک آواز نے پکڑ لیا پھر صبح کو اپنے گھروں میں اوندھے پڑے ہوئے رہ گئے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کو چنگھاڑ (کی صورت میں عذاب) نے آپکڑا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے |
Mahmood Ul Hassan اور پکڑ لیا ان ظالموں کو ہولناک آواز نے پھر صبح کو رہ گئے اپنے گھروں میں اوندھے پڑے ہوئے |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا تھا ان کو ایک زوردار کڑک نے آپکڑا وہ اس طرح اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے۔ |