Quran with Urdu translation - Surah An-Nasr ayat 3 - النَّصر - Page - Juz 30
﴿فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَٱسۡتَغۡفِرۡهُۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابَۢا ﴾
[النَّصر: 3]
﴿فسبح بحمد ربك واستغفره إنه كان توابا﴾ [النَّصر: 3]
Abul Ala Maududi To apne Rubb ki hamd ke saath uski tasbeeh karo Aur us se magfirat ki duaa maango. Beshak woh bada tauba qabool karne wala hai |
Ahmed Ali تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئے بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے |
Mahmood Ul Hassan تو پاکی بول اپنے رب کی خوبیاں [۲] اور گناہ بخشوا اس سے بیشک وہ معاف کرنے والا ہے [۳] |
Muhammad Hussain Najafi تو (اس وقت) اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کریں اور اس سے مغفرت طلب کیجئے۔ بیشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔ |