Quran with Urdu translation - Surah Al-Falaq ayat 4 - الفَلَق - Page - Juz 30
﴿وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ ﴾
[الفَلَق: 4]
﴿ومن شر النفاثات في العقد﴾ [الفَلَق: 4]
Abul Ala Maududi Aur girhon mein phoonkne walon (ya waliyon) ke sharr se |
Ahmed Ali اورگرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے |
Mahmood Ul Hassan اور بدی سے عورتوں کی جو گرہوں میں پھونک ماریں [۴] |
Muhammad Hussain Najafi اوران کے شر سے جو گِرہوں میں پھونکے مارتی ہیں۔ |