Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 98 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿قَالَ سَوۡفَ أَسۡتَغۡفِرُ لَكُمۡ رَبِّيٓۖ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلۡغَفُورُ ٱلرَّحِيمُ ﴾
[يُوسُف: 98]
﴿قال سوف أستغفر لكم ربي إنه هو الغفور الرحيم﴾ [يُوسُف: 98]
Abul Ala Maududi Usne kaha ‘main apne Rubb se tumhare liye maafi ki darkhwast karunga, woh bada maaf karne wala aur raheem hai.” |
Ahmed Ali کہا عنقریب اپنے رب سے تمہارے لی معافی مانگوں گا بے شک وہ غفور رحیم ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry انہوں نے کہا کہ میں اپنے پروردگار سے تمہارے لیے بخشش مانگوں گا۔ بےشک وہ بخشنے والا مہربان ہے |
Mahmood Ul Hassan کہا دم لو بخشواؤں گا تم کو اپنے رب سے وہی ہے بخشنے والا مہربان [۱۴۰] |
Muhammad Hussain Najafi آپ (ع) نے کہا میں عنقریب تمہارے لئے اپنے پروردگار سے مغفرت طلب کروں گا بے شک وہ بڑا بخشنے والا، بڑا رحم کرنے والا ہے۔ |