Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 69 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَلَا تُخۡزُونِ ﴾
[الحِجر: 69]
﴿واتقوا الله ولا تخزون﴾ [الحِجر: 69]
Abul Ala Maududi Allah se daro, mujhey ruswa na karo” |
Ahmed Ali اور الله سے ڈرو اور مجھے بے آبرو نہ کرو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور خدا سے ڈرو۔ اور میری بےآبروئی نہ کیجو |
Mahmood Ul Hassan اور ڈرو اللہ سے اور میری آبرو مت کھوؤ [۵۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو۔ |